جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چہل قدمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔
جسٹس قاضی فائز عیسی نے احتجاج کے دوران غلط پارکنگ پر برہمی کا اظہار کیا اور فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو لفٹر سے اٹھانا شروع کردیا۔
ؒخیال رہے کہ شاہراہ دستور پر سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری تھا۔
See what happened When Justice Qazi Faiz Essa visited #RedZone during protest in front of parliament… pic.twitter.com/wE6SmOEjJo
— Nayyer Ali (@Nayyer_Aliz) November 8, 2022









