بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے لئے سمری تیار کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے لئے سمری تیار کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکم کیا تو عہدہ بھی چھوڑ سکتا ہوں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم، عثمان بزدار کو کمالیہ سے اپنے ساتھ اسلام آباد لے گئے۔