اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق سمری کی تیاری کی خبر پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں اور اس خبر میں صداقت نہیں ہے۔
پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری سے متعلق خبربے بنیادہے،شہبازگل








