بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ سے سعودی عرب جانے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے پانچ مسافروں کو گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہناہے کہ مسافروں کے سامان سے جنوبی افریقہ کے جعلی ویزا سٹیکرز برآمد کیئے گئے ہیں ، پانچوں مسافر کے دستاویز مشکوک پائے گئے ۔