بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔

پولیس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرایا جس میں کسی قسم کا کوئی بارود نہیں ملا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ تعین کیا جارہا ہےکہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس طرف سے آیا ہے، بم ڈسپوزل اور متعلقہ حکام نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔