بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میراڈوناکی ’’ہینڈ آف گاڈ‘‘ بال 20 لاکھ یورو میں نیلام

کراچی (نیوز ڈیسک) میراڈوناکی 1986کے ورلڈکپ میں انگلینڈکیخلاف ہینڈ آف گاڈ گول کے لیے استعمال کی جانے والی فٹ بال 20لاکھ یورو میں نیلام کردی گئی، ارجنٹینافٹ بال ٹیم کے کپتان ڈیاگو میراڈونا نے 1986کے ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں دو ناقابل یقین گول کرکے انگلینڈ کی ٹیم کو شکت سے دوچار کیا تھا،یہ بال تیونس کے میچ ریفری علی بن ناصر کی ملکیت تھی ۔