بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حقیقی آزادی مارچ شریک متعددافرادکی جیبوں کاصفایاہوگیا

چکوال(ممتاز نیوز )حقیقی آزادی مارچ میں جیب کتروں کی عید ہوگئی ،حقیقی آزادی مارچ میں شریک متعددافرادکی جیبیں صاف کرکے ان کی جیبوں کوبٹوئوں سے آزادی دلادی گئی ،واضح رہے کہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی قیادت میں رواں دواں ہے،دلہہ انٹرچینج پرپہنچتےہی متعدد حقیقوں کی جیبوں کا صفایاکردیاگیا،رپورٹ کےمطابق جیب کترے بڑی تعداد میں نقدی اور موبائل فون لے اڑے