بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہ زین بگٹی کل واپس آجائیں گے ،فوا دچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شاہ زین بگٹی کے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے اعلان پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شاہ زین بگٹی کل واپس آجائیں گے ۔

اسد عمر کی کل شاہ زین بگٹی سے ملاقات ہونی ہے۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ ووٹ سے ایک گھنٹہ پہلے تک صورتحال بدلتی رہتی ہے

۔12نے پریس کانفرنس کی جن میں سے 4نے واپسی کاراستہ اختیارکیا۔انہوں نے کہاکہ کسی پرکوئی قدغن نہیں فیصلے انہوں نے خود کرنے ہیں۔