بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو عہدے سے مستعفی ہوگئے

کراچی: نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑواپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق آرڈی کلہوڑو2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے ،استعفیٰ کے متن میں انہوں نے کہاہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں ۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی نیب کراچی سے 2 سینئر پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دیا تھا۔