پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کر دیتی ہیں کہ انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی نے بولڈ لباس پہنا ہواہے اور وہ شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی بنا رہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس سے قبل شئیر کی گئی اداکارہ کی یہ ویڈو صارفین کی نظروں سے گزری تو انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنی نجی زندگی کو اس طرح سب کے سامنے نہیں رکھتے۔
واضح رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل ’دو بول‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔










