بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم ریلیف پیکیج :یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کامزیدپچاس ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کافیصلہ

اسلام آباد(ممتاز نیوز ) وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے حکومت نے اقدامات شروع کردئیے ہیںاس سلسلے میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نےمزیدپچاس ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کافیصلہ کیاہےاس حوالے سے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی کی خریداری کاٹینڈر جاری کردیاگیااس ٹینڈر کے تحت 8دسمبرتک بولیاں طلب کرلی گئیں،وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پرچینی کی قیمت 70روپے فی کلو مقررہے