اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ریکوڈک منصوبے کے بحالی کو اپنی حکومت کا اہم کارنامہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیرونی کمپنی کو واپس لائے ہیں اس منصوبے میں نوارب روپے کی بیرونی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی جس سے ہمارے بہت سے مسئلے حل ہوجائیں گے۔انہوںنے ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے ماضی میں ہونے والی کوتاہیوں اور پاکستان کو جرمانے کا بھی حوالہ دیا۔
ریکوڈک منصوبے کی بحالی ، پاکستان اور اس کے عوام کا مستقبل روشن








