بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کیلئے سب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے: فوادچوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے کے لیے تجویز دے دی۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہےکہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں، ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کےلیےسب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےساتھ تلخیاں فیصلوں پرہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گ