کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادائیگی کی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کردی،جبری لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو 5 ،5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کر دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق عدالت نے پولیس کو لاپتہ افراد کی تلاش جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی ۔