بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مطہرنیازرانا ممبرنیپرا تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:مطہرنیازرانا کوممبرنیپرا تعینات کردیا گیا، مطہرنیازرانا کوبلوچستان حکومت نے نامزدکیا تھا،ان کی تعیناتی تین سال کےلیے کی گئی اورانہیں نیپرا میں ممبرٹیرف اینڈ فنانس تعینات کیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔