اسلام آباد(ممتازنیوز)حکمراں اتحاد پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے لئے سرگرم،آصف علی زرداری کو ٹاسک دے دیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکمراں اتحاد اب پنجاب میں تبدیلی کے لئے سرگرم ہوچکا ہے اس حوالے سے ٹاسک آصف علی زرداری کوٹاسک دیاگیا ہے، جو مشن لاہور پر کام شروع کریں گے،اس ضمن میں آصف زرداری نے لاہورمیں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آئندہ چندروز میں لاہور روانہ ہوجائیں گے۔
حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لئے سرگرم،آصف زرداری کو ٹاسک دے دیاگیا








