چیئرمین تحریک انصاف کا لانگ مارچ 26نومبرکو راولپنڈی پہنچے گا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا 26 نومبر کے اجتماع سے متعلق عوام کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا۔
عمران خان کہنا ہے کہ چاہتا ہوں 26 نومبر بروز ہفتہ راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کا حصہ تمام پاکستانی بنیں۔ایک قوم کو حقیقی آزادی کا حصول صرف انصاف کے بل بوتے پر ہوتا ہے۔انصاف ہوتا ہے تو حقوق ملتے ہیں اور قوم آزاد اور خوشحال ہو جاتی ہے۔مارچ میں شریک ہو کر قوم یہ پیغام دے گی کہ حقیقی آزادی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔میں زخمی حالت میں صرف اپنی قوم کی خاطر نکل رہا ہوں،قوم ہفتے کو میرے لئے راولپنڈی پہنچے۔
چیئرمین @ImranKhanPTI کا 26 نومبر حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم پیغام۔#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
📍 راولپنڈی
🗓️ 26 نومبر 2022 | دوپہر 1 بجے pic.twitter.com/cXBvBoh3XC— Dr. Nausheen Hamid (@DrNausheenPTI) November 24, 2022









