پاکستان تحریک انصاف اور مقامی پولیس انتظامیہ کے درمیان مرکزی اسٹیج رحمان آباد پر لگائے جانے پر اتفاق ہوگیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کا راولپنڈی کے سی پی او آفس میں اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، شبلی فراز، عمرایوب،علی نوازاعوان شریک ہوئے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں اورپولیس کے اجلاس میں سکیورٹی اور جلسے کے نئے مقام پربات ہوئی اور جلسے کا مرکزی اسٹیج رحمان آباد پر لگائے جانے پر اتفاق ہوگیا۔
کہ سی پی او راولپنڈی جلسے کی سکیورٹی کے انتظامات کی خود نگرانی کرینگے، جلسے کی سکیورٹی کیلئے 8500 پولیس اہلکار و افسران تعینات ہونگے۔
پی ٹی آئی جلسہ، مرکزی اسٹیج رحمان آباد پر لگائے جانے پر اتفاق








