بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چترال تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

چترال میں تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کے لیے روانگی سے لڑ پڑے ایک گتھم گتھا ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے روانگی سے قبل کارکنوں میں کسی بات ہر تکرارا ہوئی جس کے بعد کارکن گتھم گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے پر حملے کی کوشش کی۔

اس موقع پر پارٹی قائدین نے بیچ بچاؤ کرایا کارکنوں کے لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ تنازعہ قافلے کی قیادت کیلئے پیش آیا تھا۔