بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی انور علی حیدر کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کا استعفیٰ منظورکرلیا۔،میجر جنرل(ر)عامر اسلم خان نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قائم مقام چیئرمین مقررکردیئے گئے میجر جنرل(ر)عامر اسلم خان مستقل چیئرمین کے تقرر تک تعینات رہیں گے۔