بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان ؛اسمبلیوں سے نکلنے کا معاملہ ،یار محمد رند سمیت 4 ارکان کا استعفے دینے سے انکار

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سمیت 4 ارکان نے استعفے دینے سے نکار کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 3 ارکان میں سے صرف مبین خلجی استعفیٰ دینے پر راضی ہیں جبکہ نصیب اللہ مری اور ڈپٹی سپیکر بابرموسیٰ خیل بھی تذبذب کا شکارہیں، سردار یار محمد رند کا کہناہے کہ اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے حق میں نہیں۔