بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کی قومی والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے قومی والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد،یہ کھیلوں کے میدانوں میں پاکستان کی شان کو بحال کرنے کے لیے ہمارے کھلاڑیوں کی ہمت، عزم اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔