بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیاہے، گورنر سندھ نومود بیٹے کو گود میں لے کر پیار کرتے رہے
اعلیٰ حکام ،عمائدین شہر اور دیگر کی طرف سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے، گورنر سندھ نے تمام احباب کرام کا شکریہ ادا کیا۔