بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف کی خاندان کے افراد کے ساتھ یورپ کا دورہ مکمل کرکے لند ن واپسی

لندن:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ یورپ کا دورہ مکمل کرکے واپس لند ن پہنچ گئے ۔بدھ کو شریف خاندان جنیوا سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ واپس پہنچا ۔واضح رہے کہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز، جنید صفدر سمیت شریف خاندان کے افراد 20نومبر کو10 روزہ چھٹیوں پر یورپ روانہ ہوئے تھے۔