بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی تاریخ میں 15 دن توسیع کا بھی اعلان کیا۔