بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔