بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

PIA اسٹیشن منیجر کی انگریزی میں ناکام انٹرویو کی ویڈیو وائرل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی ٹو ٹی پھوٹی انگریزی بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جاوید احمد پیچوہو قومی ایئرلائن میں بطور اسٹیشن منیجرکراچی ایئرپورٹ پرتعینات ہیں۔ایک خاتون کو انٹرویو ریکارڈ کروانے کے دوران جاوید پیچوہو کی انگریزی میں بولنے کی ناکام کوشش ۔دوران انٹرویو اسٹیشن منیجر انگریزی پر قابو پانے کے لئے کمپیوٹر اسکرین کا سہارا لیتے رہے۔