اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فوادچوہدری کا ردعمل آگیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری تھیں زرداری نےکہاتھاکہ پنجاب میں حکومت نہیں بننےدیں گے آصف زرداری نے چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا اس کے باوجود ایک بھی ایم این اےان کےکہنےمیں نہیں آیا۔
فوادچوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی کے20لوگ پیسےلےکربھی زرداری کیساتھ کھڑے نہ ہوئے، پیپلزپارٹی کے پاس ووٹرز تو دور امیدوار بھی نہیں ہیں۔
آصف زرداری کے بیان پر فوادچوہدری کا ردِعمل آگیا








