اسلام آباد(ممتاز نیوز)ریڈیو پاکستان میں اہم تقرر وتبادلے عمل میں لاتے ہوئے کنٹرولر نیوز امان اللہ کو ڈائریکٹر نیوز کے عہدے لک آفٹر چارج دے دیا گیا ہے جبکہ محمد طارق چودھری کو کنٹرولر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرزتعینات کردیا گیا۔
ریڈیو پاکستان میں کنٹرولر نیوز امان اللہ کو ڈائریکٹر نیوز کے عہدے کالک آفٹر چارج تفویض








