بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اور سینٹ کام کے سربراہ میں ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے بات چیت

واشنگٹن:آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اورامریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے بات چیت ہوئی، سینٹ کام کے ترجمان کے مطابق جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی ۔دونوں فوجی سربراہان نے پاک امریکہ سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر بات چیت کی ۔