بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف نے پارٹی رہنما شیخ آفتاب کو اہم ذمہ داری سونپ دی

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف سے پارٹی کے سینئر رہنما شیخ آفتاب نے ملاقات کی،نواز شریف نے شیخ آفتاب کو اہم ٹاسک دیدیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں شیخ آفتاب کو پنجاب میں کارکنوں کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت کی ۔پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔