بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ ادا کر دیئے

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ ادا کر دیئے۔
اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے بانڈ کی ادائیگی 5 دسمبر کو کرنی تھی، مرکزی بینک نے 3 دن پہلے ادائیگی کردی ہے۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے مزید کہا کہ سکوک بانڈز 2012 کو 10 سال کے لئے ٹینڈر عالمی مارکیٹ میں فروخت کئے گئے تھے۔