اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری ق لیگ کی جانب سے تحریک انصاف کوسپورٹ کرنے پرمسلم لیگ ن پربرس پڑے،سابق صدر نے ق لیگ کووزارت اعلیٰ دینے کے معاملے پرکہاکہ اگر ن لیگ وقت پرفیصلہ کرلیتی توق لیگ ہمارے ساتھ ہوتی ،سابق صدر نے کہاکہ ق لیگ کووزارت اعلیٰ دینے کے معاملے پرن لیگ ٹال مٹول سے کام لیتی رہی،انہوں نے کہاکہ آپ لوگوں کی تاخیر کی وجہ سے بات یہاں تک پہنچی ،اپ واضح کریں اپکی پارٹی سیریس بھی ہے کہ نہیں
آصف علی زرداری ق لیگ کی جانب سے تحریک انصاف کوسپورٹ کرنے پرمسلم لیگ ن پربرس پڑے








