بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمزکو استقبالیہ کیلئے مدعو کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)17 سال بعد پاکستان ٹیسٹ کھیلنے کیلئے آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ ٹیم  کو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے  آج شام استقبالیہ دیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں  پاکستان اور انگلش کرکٹ ٹیمز کو آج شام مدعو کیا گیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دونوں ٹیموں کو استقبالیہ دیا جائے گا۔