لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن نےمرکز کے بعد پنجاب میں نئے قائد ایوان کےلیے ترین گروپ سے رابطہ کرلیا،
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن مرکز کے بعد پنجاب میں بھی تبدیلی کےلیے سرتوڑ کوششیں کررہی ہے اوراسی سلسلے میں انہوں نے ترین گروپ سے رابطہ کیا
اورنئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹ کی درخواست کی جس کے جواب میںترین گروپ کے رہنما ء عون چوہدری نے کہاکہ فیصلے جہانگیر ترین کی قیادت میں مشاورت کے بعد کریں گے









