نئی دہلی (ممتاز رپورٹ)بھارت نے فن لینڈ سے ٹی آر جی sako38TRCرائفلیں خریدی ہیں جو پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر تعینات ماہر نشانہ بازوں کو دی جائیں گی۔بھارتی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد کنٹرول لائن پر حربی جہتوں میں تبدیلی کے تناظر میں فوجی جوانوں کو مزید مسلح کرنا ہے ۔
بھارت نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں کےلئے فن لینڈ سے جدید رائفلیں خرید لیں
