بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اپوزیشن کے ساتھ معاہدے نے حتمی شکل اختیار کرلی، ایم کیو ایم نے اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے  کے حوالے سے شام چار بجے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل سبزواری نے کہا “متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے، پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام چار  بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ ”