اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے ایم کیوایم کومنانے کے لیے فیصل واڈا کواہم ٹاسک دے دیا۔بدھ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں فیصل واڈا نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرکراچی سے اسلام آباد پہنچ گیاہوں۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کامکمل اعتماد اورہرقسم کے فیصلے کامکمل مینڈیٹ حاصل ہے۔پرویزخٹک اورعمران اسماعیل کے ہمراہ ایم کیوایم وفد سے مذاکرات کےلیے حکومتی ٹیم کاحصہ ہوں گا۔









