بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کیلئے نئی مشکل ، اہم وزراءنے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر قانون اور ایم کیوایم کے رہنما فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق فروغ نسیم کا کہناتھا کہ میں اور امیر الحق وزارتوں سے استعفیٰ دے رہے ہیں، میر استعفیٰ کچھ دیر میں وزیراعظم کو موصول ہو جائے گا ۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ ایم کیوایم اپوزیشن کے پلڑے میں جارہی ہے ؟ جس پر فروغ نسیم کا کہناتھا کہ اس حوالے سے خالد مقبول ہی بہتر انداز میں بتا سکیں گے ۔