اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سےساتھ چھوڑکرجانیوالے حکومتی اتحادیوں کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ سیاسی کیڑوں نے اپنے ضمیربیچ دئیے ہیں
ان کی سوچ جومرضی ہوعوام کاووٹ اورسوچ آپ کے ساتھ ہے ،وزیرداخلہ نےاپوزیشن کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ انہوں نے صدام کامال کھایاہواہےانہوں نے صدام کامال کھایاہواہے
میں ڈیل کرانے جاتارہا۔انہوں نے کہاکہ شریف خاندان میموگیٹ میں کالاکوٹ پہن کرزرداری کے خلاف پیش ہوا۔ان کی سوچ اور ووٹ جومرضی ہوعوام کاووٹ آپ کے ساتھ ہے۔









