کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم پاکستان اتھارٹی کے سرپرست اعلیٰ ہوں گے۔
نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری








