بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حنا الطاف نے مداحوں کو خوشخبری سُنادی

لاہور(نیوز ڈیسک )چھوٹی اسکرین پراپنی صلاحیتوں سے ناظرین کوہمیشہ ہی محظوظ کرنےاورپسندیدگی کی سند پانے والی حنا الطاف اس بار کچھ مختلف کرنے والی ہیں۔

اداکارہ مئی 2020 ماہ رمضان میں جمعتہ الوداع کے موقع پرآغا علی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں اور یہ کامیاب جوڑی آج کل ٹی وی پر’ دی کپل شو’ کی کامیاب میزبانی کرتی نظرآرہی ہے۔
ادکاری اور ٹی وی شوہوسٹ کرنے والی حنا اس بار رمضان ٹرا نسمیشن میں بھی نظر آئیں گی۔

انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور فالوورز کویہ خوشخبری سنانے والی حنا نے اس حوالے سے معاہدے پردستظ کرتے ہوئے اپنی تصویرشیئرکی۔حنا نے بتایا کہ وہ آج ٹی وی کے لیے رمضان ٹرانسمیشن کررہی ہیں۔