اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے 14 سینئر صحافیوں کو مدعو کر لیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے 14 سینئر صحافیوں کو وزیر اعظم ہاؤس طلب کیا ہے جہاں انہیں دھمکی آمیز خط کی تفصیلات دکھائی جائیں گی۔ وزیر اعظم صحافیوں کو عالمی سازش کے بارے میں آگاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سینئر صحافیوں کو غیر ملکی دھمکی آمیز خط بھی دکھائیں گے۔









