اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے اندر ایک اور ملک اور پھر اس کے اندر ایک اور ملک، جی ہاں یہ کوئی کہانی نہیں حقیقت ہے۔
عمان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی سرحد کا آغاز ہوتا ہے، جس کے اندر ایک چھوٹا سا علاقہ جسے ،، ماڈھا،، کہا جاتا ہے، جو گھرا تو متحدہ عرب امارت میں ہے لیکن حصہ عمان کا ہے، آپ اگر ،، ماڈھا،، میں جائیں تو اس کے اند آپ کو ایک اور ملک ، نحوا، نظر آئے گا ، جو متحدہ عرب عرب کا ملک ہے لیکن گھرا عمان میں ہے، لیکن علاقہ مکمل طور پر متحدہ عرب امارات کا ہی ہے۔
یعنی اگر آپ یو اے ای کے شہر نحوا میں رہتے ہیں تو وہاں سے دبئی جانے کیلئے پہلے آپ کو نحوا کی سرحد عبور کر کے عمان کے شہر ماڈھا میں داخل ہونا پڑے گا۔
وہاں سے آپ پھر یو اے ای کی سرحد میں داخل ہو سکیں گے۔ اسی طرح دبئی یا یو اے ای کے کسی دوسرے شہر سے نحوا پہنچنے کیلئے پہلے آپ کو عمان کے علاقے ماڈھا پہنچنا پڑے گا اور وہاں سے ماڈھا کے اندر واقع نحوا تک پہنچ سکیں گےکو ایک اور ملک ، نحوا، نظر آئے گا ، جو متحدہ عرب عرب کا ملک ہے لیکن گھرا عمان میں ہے، لیکن علاقہ مکمل طور پر متحدہ عرب امارات کا ہی ہے۔









