اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہاکہ عمران خان آخری بال تک لڑنے والےکھلاڑی ہیں۔
بدھ کوٹوئٹرپیغام میں وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ استعفیٰ نہیں ملے میدان سجے گادوست بھی دیکھیں گے اوردشمن بھی ۔
وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک لڑنے والے کھلاڑی ہیں استعفیٰ نہیں ملے گا میدان لگے گا، دوست بھی دیکھیں گے اور دشمن بھی ۔۔۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 30, 2022









