بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمرا ن خان کی سیاست کے کانٹے دیر تک ہمارا پیچھا کرتے رہیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء اورسابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاکہ اطلاع ملی ہے وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

میں عمران خان سے کہناچاہوں گاکہ خان صاحب آخری بال تک کھیلنا۔بدھ کووفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ ایم کیو اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے،

تمام جمہوری جماعتیں مل کر ملکی معیشت کو بہتر بناسکتی ہیں،عمرا ن خان کی سیاست کے کانٹے دیر تک ہمارا پیچھا کرتے رہیں گے،انہوں نے کہاکہ ہمارا سیاسی اختلاف نفرت نہیں ہونا چاہیے