لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان گورنرہائوس نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےا ستعفیٰ منظور ہونے کی خبروں کی تردیدکردی،
ترجمان گورنرہائوس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کااستعفیٰ گورنرہائوس کوموصول نہیں ہواان کے استعفیٰ منظور ہونے کی خبریں بے بنیادہیں۔