لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرمسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ذرائع نےترین گروپ سے ن لیگ کے رابطے کادعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کیاگیاہے
،ترین گروپ آج شام تک اپوزیشن کے حق میں فیصلہ کرے گا،مسلم لیگ ن کے ذرائع کے دعویٰ کیاکہ شہباز شریف جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں .
اورذرائع کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیاگیاکہ ترین گروپ کے ساتھ مل کرپنجاب میں حکومت بنائیں گے









