لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو شرم آنی چاہئے کہ وہ اقتدار کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے جو ساری عمر ان کی ماں کو گالیاں دیتے رہے۔
بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ بلاول چونکہ بے نظیر کا نہیں زرداری کا بیٹا ہے اس لئے اس میں غیرت نہیں۔









