لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاکہ سیاستدانو ں کوعمران خان کے عبرتناک انجام سے سبق سیکھناچاہیے،
بدھ کواپنے ٹوئٹر پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صد کاکہناتھاکہ سیاست دانوں کو عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔









